لیہ میں جشن آزادی کے موقع پر پارکوں اور گرین بیلٹس کی خصوصی صفائی و تزئین جاریمیونسپل کمیٹی کا سبز و سفید رنگ، برقی قمقموں، جھنڈوں اور بینرز سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ — عوام کو تفریحی پارکوں میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملے گی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ...






