تعلیمی اداروں اور بازاروں میں رنگ دار کوڑے دان رکھنا لازمی قرار؛ اے ڈی سی جی شبیر ڈوگر کی ہدایت، کچرے کی علیحدہ تلفی کے لیے پانچ رنگ کے ڈبے لازمی—خلاف ورزی پر ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کارروائی کرے گی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر کی زیرصدارت تعلیمی اداروں، شاپنگ مالز اور بازاروں وغیرہ میں کوڑادان ...








