تل کی کاشت سے 1.5 ارب ڈالر کی برآمد، کسان فوری کاشت کریں: محکمہ زراعت ، سیمینار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت طلحہ شیخ کا خطاب، موسمیاتی مزاحم اقسام متعارف، کپاس کی بروقت کاشت کی بھی تلقین
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت کے زیراہتمام تل کی کاشت کے فروغ کے بارے میںچک نمبر150میںڈیرہ محمداقبال ہانس میں سیمینار ...









