ترقیاتی منصوبوں میں غفلت ناقابلِ برداشت، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈی سی آصف علی ڈوگر تحصیل کروڑ میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ، ناقص مٹیریل یا تاخیر پر کنٹریکٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی وارننگ
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت گزشتہ روز تحصیل کروڑ میں جاری ترقیاتی ...








