چوبارہ میں بیوٹیفیکیشن مہم، فوارے اور رنگین لائٹس سے شہر روشن ،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر چوکوں کی خوبصورتی کا عمل تیز، شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر ثناء اللہ ہنجرا کو خراج تحسین
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوا ز شریف کے احکامات پربیوٹی فی کیشن مہم میں تیزی آگئی ۔ ڈپٹی ...








