تحصیل کروڑ واڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح ،ڈسپنسری سے مویشیوں کا بروقت علاج ممکن، دودھ و گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوگا — ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار نے تحصیل کروڑواڑہ گشکوری میں سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا۔اس موقع ...









