Tag: National News

ماحولیاتی آلودگی کے خلاف بڑا ایکشن، بھٹہ جات، سروس اسٹیشنز اور کباڑ خانوں پر کارروائیاں محکمہ ماحولیات لیہ کی دو روزہ مہم میں 110 کلوگرام غیر قانونی پلاسٹک بیگز تلف، واٹر ری سائیکلنگ سسٹم اور ڈینگی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ، ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 150 کلو مضرِ صحت گوشت تلفڈپٹی ڈائریکٹر وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں کارروائی، مالک گرفتار، مقدمہ درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل کر دی
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کی یقین دہانیوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت براہِ راست ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، شکایات کے ازالے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
ڈی آئی جی جیل خانہ جات احمد نوید گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ، سہولیات کا جائزہقیدیوں سے براہِ راست ملاقات، علاج معالجے کے انتظامات اور صحت سہولیات کا معائنہ، ہر قیدی کا میڈیکل ریکارڈ تیار رکھنے اور ایمرجنسی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت
کوٹ سلطان کو مثالی اربن یونٹ بنایا جائے گا، سیوریج سکیموں کی بروقت تکمیل پر زوراسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی صدارت میں اجلاس، صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے، تجاوزات کے خاتمے اور کھلے مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کی ہدایات
لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، واجد اعوان مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،15 لاکھ مالیت کے مسروقہ مویشی برآمد، ڈی پی او کا پولیس ٹیم کو شاباش اور انعام کا اعلان
Page 12 of 128 1 11 12 13 128