غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 150 کلو مضرِ صحت گوشت تلفڈپٹی ڈائریکٹر وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں کارروائی، مالک گرفتار، مقدمہ درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل کر دی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرِ صحت گوشت کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر ...







