ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 11 کیسز زیر غور، 7 کیسز پراسیکیوشن کو بھجوا دیے گئے، 4 میڈیکل سٹور مالکان کو وارننگ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس۔ ...








