سیکریٹری ہیلتھ پنجاب نادیہ ثاقب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ، صفائی، ادویات، عملے کی حاضری اور مریضوں کو مفت سہولیات کا جائزہ، نظامِ علاج مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )سیکریٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ ...








