layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 4, 2026
in لیہ
0
پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ  سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیبر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام مزدوروں کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کے چیک جاری کر دئے گئے۔ پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے۔ مجموعی طور پر 40 مزدوروں کے بچوں میں 51 چیک تقسیم کئے گئے۔اس سلسلہ میں شوگر ملز لیہ میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب میں ٹیلنٹ سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، ریزیڈنٹ ڈائریکٹر مقصود احمد بھٹی، ڈپٹی جنرل منیجر بشیر احمد، لیبر انسپکٹر محمد افضل، میڈیا نمائندگان اور مزدوروں نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مزدور طبقے کے بچوں کی تعلیمی معاونت اور حوصلہ افزائی کا عملی ثبوت ہے۔ حکومتِ پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر قیادت محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ شوگر ملز کے 40 ورکرز کے بچوں کو اس اسکالرشپ سے براہِ راست فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کی بنیاد ہے اور ایسے اقدامات سے معاشرے میں مثبت تبدیلی آتی ہے۔ اس سکالر شپ سے پڑھنے والے بچے جنریشن چینج لے کر آئیں گے اور کل انہیں اداروں میں اچھے عہدوں پر خدمات انجام دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر طبقہ خصوصاً مزدوروں اور کمزور طبقات کی فلاح کے لیے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں جس کے معاشرے پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ متعلقہ ادارے شاباش کے مستحق ہیں جنہوں نے اس تقریب کے انعقاد میں تعاون کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ محنت اور لگن سے پڑھ کر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ تقریب سے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر مقصود احمد بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

فتح پور پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر 350 گرام آئس اور ریپٹر رائفل برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع لیہ کی 367 مستحق بیوہ، مطلقہ خواتین میں گائیں، بھینسیں تقسیم کر دی گئیں

Next Post
پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ  سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع لیہ کی 367 مستحق بیوہ، مطلقہ خواتین میں گائیں، بھینسیں تقسیم کر دی گئیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024