layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر 350 گرام آئس اور ریپٹر رائفل برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 3, 2026
in لیہ
0
فتح پور پولیس کی کارروائیاں، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر 350 گرام آئس اور ریپٹر رائفل برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس کی منشیات فروشوں اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، منشیات فروش شہباز اور اسلحہ ناجائز کا ملزم شیراز گرفتار ،آئس اور اسلحہ ناجائز برآمد ،مقدمات درج ، ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر ضلع کو کرائم فری بنانے کےلئے تھانہ فتح پور پولیس کے سب انسپکٹر محمد ندیم نے دو الگ الگ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم شہباز کو گرفتار کرکے 350گرام آئس برآمد کر لی جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیراز کو گرفتار کرکے ریپٹر رائفل معہ رائوند برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں گراں فروشی کے خلاف بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن جاری ہے،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمی بٹ

Next Post

پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

Next Post
پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ  سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

پنجاب ورکر ویلفیئر فنڈ سے 44 لاکھ 65 ہزار روپے مالیت کے بچوں کو ٹیلنٹ سکالرشپ کےچیک تقسیم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024