layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

شدید دھند، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث حادثات کا خدشہ، رفتار کم رکھنے، فوگ لائٹس اور لین کی پابندی کرنے کی ہدایت — پٹرولنگ پولیس شاہراہوں پر الرٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 27, 2025
in لیہ
0
شدید دھند، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث حادثات کا خدشہ، رفتار کم رکھنے، فوگ لائٹس اور لین کی پابندی کرنے کی ہدایت — پٹرولنگ پولیس شاہراہوں پر الرٹ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور دورانِ ڈرائیونگ انتہائی احتیاطی تدابیر اختیار کریں ضلع لیہ اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث سڑکوں پر حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر ٹریفک حادثات ہو سکتے ہیں۔ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے کہا کہ دھند کے دوران گاڑی کی رفتار کم رکھنا، فوگ لائٹس کا درست استعمال کرنا اور ہائی بیم کے استعمال سے اجتناب نہایت ضروری ہے شہری اگلی گاڑی سے مناسب اور محفوظ فاصلہ برقرار رکھا جائے لین کی پابندی کی جائے اور اوورٹیکنگ سے مکمل پرہیز کیا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ سست رفتار اور بھاری گاڑیوں، ٹریکٹر ٹرالیاں، لوڈر، ریڑھیاں اور دیگر سست رفتار گاڑیاں لازمی طور پر بیک لائٹس اور ریفلیکٹرز کا استعمال کریں دھند اور اندھیرے میں بغیر لائٹس گاڑی چلانا انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ڈی ایس پی پٹرولنگ نے مزید کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال یا گاڑی خراب ہونے کی صورت میں فوری طور پر گاڑی کو سڑک سے ہٹا کر محفوظ مقام پر کھڑا کیا جائے، ہیزر لائٹس آن کی جائیں اور وارننگ ٹرائی اینگل کا استعمال کیا جائے تاکہ دیگر آنے والی گاڑیوں کو بروقت آگاہی مل سکے۔انہوں نے بتایا کہ پٹرولنگ پولیس دھند کے دوران شاہراہوں پر مسلسل موجود ہے اور شہریوں کی رہنمائی اور مدد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah news
Previous Post

چک 103 ایم ایل کروڑ میں فائرنگ کا واقعہ، 2 افرادجاں بحق، دو کی حالت تشویشناک تنازع پر فائرنگ، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی، زخمیوں کو ٹی ایچ کیو کروڑ اور بعد ازاں ڈی ایچ کیو لیہ منتقل کر دیا گیا

Next Post

کوٹ سلطان میں تجاوزات کے خلاف کارروائی، متعدد دکانداروں پر جرمانے — ایس ڈی ای او ام حبیبہ قریشی غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے ریموول آرڈرز جاری، مقررہ مدت میں ازخود خاتمہ نہ کیا تو سخت قانونی کارروائی ہوگی — وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر بلا امتیاز آپریشن جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024