google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خواتین کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء کی گئی خواتین بازیاب، 7 ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 28, 2025
in لیہ
0
خواتین کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء کی گئی خواتین بازیاب، 7 ملزمان گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن” خواتین کا تحفظ” کی تکمیل کےلئے لیہ پولیس ان ایکشن ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پر لیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء کے ملزمان چند گھنٹے میں گرفتار کر لیے، تھانہ کوٹ سلطان پولیس نےملزمان کے قبضہ سے دو مغوی خواتین بحفاظت بازیاب کرو ا لی گئی ،ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان ہارون رضا کی زیر نگرانی پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے 7ملزمان گرفتار کر لیے جن میں 6 مرد اور 01 خاتون شامل ہے ،ملزمان نے ذاتی رنجش کی بنا پر گھر داخل ہو کر خواتین کو اسلحہ کے زور پر اغواء کیا تھا ،ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ضلع بھر میں خواتین کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab police news
Previous Post

کلینک آن وہیلز بستی کوہنہ پہنچ گیا، دیہی علاقوں میں دہلیز پر علاج کی سہولت

Next Post

ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری

Next Post
ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری

ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024