layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 28, 2025
in لیہ
0
ڈی پی او لیہ کی روزانہ کھلی کچہری، میرٹ پر فوری انصاف کی فراہمی جاری


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) فراہمی انصاف کےلئے ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد ،امروزشہریوں کی طرف سے پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی ۔تفصیلات کے مطابق شہریوں کومیرٹ پراور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کا روزانہ کی بنیاد پر دفتر پولیس میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ، ڈی پی او لیہ نے امروزشہریوں کی طرف سے پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مرد و خواتین سائلین کے مسائل سن کر متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں،ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ معاشرے میں انصاف کی بلا تاخیر فراہمی سے امن قائم اور قانون کی بالادستی قائم ہوتی ہے ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspunjab police news
Previous Post

خواتین کے تحفظ کیلئے لیہ پولیس کی بڑی کارروائی، اغواء کی گئی خواتین بازیاب، 7 ملزمان گرفتار

Next Post

ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ کوٹ سلطان اور پیر جگی کا سرپرائز وزٹ

Next Post
ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ کوٹ سلطان اور پیر جگی کا سرپرائز وزٹ

ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ کوٹ سلطان اور پیر جگی کا سرپرائز وزٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024