layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان : مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب میںصاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی دعا کرارہے ہیں ۔


ملتان ( نمائندہ لیہ ٹی وی) مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب میںصاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی ،قاری سجاد عطاری نے کہا ہے کہ زندگی موت کی امانت ہے دنیا میں آنے والی ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے ہمیں چاہیئے کہ والدین کی خدمت کرکے اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کریں حاجی سلیم قریشی حامدی مرحوم سچے عاشق رسول تھے آپ نے ہمیشہ شریعت کی پابندی کی اور ساری زندگی عشق رسول میں بسر کی ان خیالات کا اظہارانہوں نے انوار مصطفی مسجد زیڈ بلاک میں کیا تقریب میں حاجی سلیم قریشی حامدی مرحوم کے بیٹے محمد کلیم،محمد سلطان ، بھائی محمد نعیم ،حاجی محمد وسیم، بھتیجا محمد عاقب کے علاوہ قاری معصوم میاں،میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے صدرزاہد بلال قریشی، حاجی محمد الیاس حامدی، سجاد علی حامدی، حافظ محمد عرفان،قاری توفیق حامدی ،شیخ عمران ارشد سابق چیئرمین ، شہباز قریشی، حاجی سراج حامدی ، حافظ محمد ظفر قریشی حامدی،فدا حامدی،شکیل حامدی،حافظ عبدالسمیع ، رکن الدین حامدی،محمد ثمر حامدی، حافظ منظور الٰہی، قاری رکن الدین قادری، راحت نیازی،حاجی عبدالصمد، حافظ بلال یامین،قاری محمد سعید حامدی،قاری محمد نذیر حامدی،حافظ جواد،حافظ اورنگزیب حامدی،محمد صغیر قریشی، عبدالحبیب عطاری،حاجی محمد اقبال قریشی،حافظ طاہر، پروفیسر اختر اور اہلیان شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی آخر میں صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، تین یونٹس سیل

Next Post

تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی ،علی بلوچ ڈکیت گینگ ملزمان گرفتار

Next Post
تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی ،علی بلوچ ڈکیت گینگ ملزمان گرفتار

تھانہ پیر جگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کامیابی ،علی بلوچ ڈکیت گینگ ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024