layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن، تین یونٹس سیل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 8, 2025
in لیہ
0


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے مختلف مقامات پرغیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 03 کو سیل کر دیا ۔سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے کہاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری ہے شہری کسی بھی مشتبہ یا غیر قانونی پٹرول پمپ کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ اداروں کو دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

کوٹ سلطان میں غیر قانونی پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائی، 200 کلو گرام ضبط

Next Post

مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب

Next Post
ملتان : مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب میںصاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی دعا کرارہے ہیں ۔

مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان ملتان کے مرکزی صدر حاجی سلیم قریشی حامدی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024