لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے عید الفطر کے موقع پر کسی بھی ممکنہ حادثہ کے پیشِ نظر ضلع بھر کی ریونیو حدود میں دریائے سندھ پر موجود پتن پر کشتیوں کے ذریعے آمد و رفت پر 31 مارچ سے 2 اپریل تک پابندی عائد کر دی ہے۔