layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں سڑکوں کی بحالی کا عمل تیز، سہو چوک تا نادرن بائی پاس روڈ مئی تک مکمل ہونے کا امکان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں سڑکوں کی بحالی کا عمل تیز، سہو چوک تا نادرن بائی پاس روڈ مئی تک مکمل ہونے کا امکان


ملتان (لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے سڑکیں بحال پنجاب خوشحال منصوبے کی بنیاد رکھی ہے اس سلسلے میں شہر اولیاءمیں شاہراہوں کے مختلف منصوبے تیزی سے جاری ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سہو چوک تا نادرن بائی پاس روڈ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کا دورہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مذکورہ روڈ 1027 ملین کی لاگت سے تکمیل کی جانب گامزن ہے قبل ازیں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے روڈ کی اپ گریڈیشن کا دورہ کیا۔محمد علی بخاری نے روڈ کی کوالٹی چیک کی اور معیار برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 9 کلومیٹر طویل ڈبل کیرج روڈ مئی میں مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد ٹریفک دباؤمیں واضح کمی آئے گی۔

Tags: layyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

ملتان میں ترقیاتی منصوبے تیز، میٹرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر جون تک مکمل کرنے کا حکم

Next Post

صفائی شکایات کے فوری ازالے کے لیے 1139 ہیلپ لائن فعال، شہریوں سے تعاون کی اپیل

Next Post
صفائی شکایات کے فوری ازالے کے لیے 1139 ہیلپ لائن فعال، شہریوں سے تعاون کی اپیل

صفائی شکایات کے فوری ازالے کے لیے 1139 ہیلپ لائن فعال، شہریوں سے تعاون کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024