layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کپاس کی بحالی کیلئے اقدامات، کسانوں کو جدید تکنیکوں کی آگاہی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in زراعت, لیہ
0
کپاس کی بحالی کیلئے اقدامات، کسانوں کو جدید تکنیکوں کی آگاہی


لیہ(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرکپاس کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے محکمہ زراعت کوشاں ہے۔اس سلسلہ میں محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام”کپاس کی بحالی، پاکستان کی خوشحالی “کے عنوان سے یونین کونسل فتح پورچک نمبر106ایم ایل تیلدار اجناس کی اہمیت، کپاس کی اگیتی کاشت اور پیداوار میں اضافے کے حوالے سے ایک میگا فارمر گیڈرنگ کا انعقاد کیا گیاجس کا مقصد جدید زرعی تکنیکوں کو فروغ دینا، بیماریوں سے تحفظ کے عملی حل فراہم کرنا اور کپاس کی بحالی کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم بنانا تھا۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن اعجاز احمد قیصرانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کروڑ شہباز حسین کھوکھر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کروڑ ڈاکٹر عمران فراز بھٹی، اورسینر زراعت آفیسر فتح پور محمد بخش کھوکھر نے کسانوں کو جدید ٹیکنالوجی، فصلوں کی بہتر نگہداشت اور پیداوار میں اضافے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ کپاس پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اور اس کی بحالی نہ صرف کسانوں کی خوشحالی بلکہ ملکی اقتصادی ترقی کے لیے بھی ناگزیر ہے زراعت ماہرین نے کسانوں کو جدید زرعی پالیسیوں اور کسان پیکج کے تحت فراہم کردہ مواقع کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر کسانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا۔ کسانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جدید سائنسی طریقوں کو اپنا کر وہ پیداوار میں اضافے اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے

Tags: Agriculture news in pakistanislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

لیہ میں اشیائے خورد و نوش کے نئے نرخ مقرر

Next Post

جلالپور پبلک سکول کی زبوں حالی،وسیع انفراسٹرکچر، مگر صرف 50 طلبہ! کمشنر برہم، پیف کے سپرد کرنے کی تجویز

Next Post

جلالپور پبلک سکول کی زبوں حالی،وسیع انفراسٹرکچر، مگر صرف 50 طلبہ! کمشنر برہم، پیف کے سپرد کرنے کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024