layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر زراعت پنجاب کی ہدایت پر بارانِ رحمت کے لیے نماز استسقاء کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 14, 2025
in زراعت
0
وزیر زراعت پنجاب کی ہدایت پر بارانِ رحمت کے لیے نماز استسقاء کا انعقاد


ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی ہدایت پر محکمہ زراعت پنجاب کے تحت صوبائی سے یونین کونسل کی سطح تک باران رحمت کیلئے نماز استسقاء کی ادائیگی ملتان:14 فروری 2025: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی ہدایت پر موجودہ موسمی حالات کے پیشِ نظر آج محکمہ زراعت پنجاب کے تحت صوبائی سے یونین کونسل کی سطح تک تما م فارمیشنز کے افسران و ملازمین نے خشک سالی کے خاتمے اور باران رحمت کے نزولِ کیلئے نماز استسقاء ادا کی۔ اس ضمن میں صوبائی سطح پر ایگریکلچر ہاؤس میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈائریکٹر جنرل زرعی اطلاعات پنجاب نوید عصمت کاہلوں سمیت دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ نمازِ استسقاء میں بارانِ رحمت کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔باران ِ رحمت ہونے سے صوبہ میں گندم سمیت دیگر فصلوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے (انشاء اللہ) 

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پی ایچ اے ملتان کے فوت شدہ ملازمین کے لواحقین میں پنشن کے چیک تقسیم

Next Post

ملتان میں چوکوں اور شاہراہوں پر کلچرل یادگاروں اور جدید لائٹنگ کا منصوبہ شروع

Next Post
ملتان میں چوکوں اور شاہراہوں پر کلچرل یادگاروں اور جدید لائٹنگ کا منصوبہ شروع

ملتان میں چوکوں اور شاہراہوں پر کلچرل یادگاروں اور جدید لائٹنگ کا منصوبہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024