layyah
اتوار, جون 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں سیوریج لائنوں کی صفائی مہم جاری، جدید مشینری کا استعمال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 31, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں سیوریج لائنوں کی صفائی مہم جاری، جدید مشینری کا استعمال

ملتان (لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے جائیکا کی طرف سے فراہم کی جانے والی مشینری اور جدید کیمروں کے ذریعے بھر پور آپریشن کا سلسلہ جاری ہے تمام سیوریج سب ڈویژنوں کی سطح پر روزانہ کی بنیاد پر سیوریج لائنوں کی موئثر انداز سے مکمل صفائی کی جارہی ہے سیوریج لائن کی صفائی سے پہلے اور بعد از صفائی تصاویری رپورٹ بھی مرتب کر کے ریکارڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے تمام سیوریج سب ڈویژنوں کی سطح پر ٹیمیں شیڈول کے مطابق ڈی سلٹنگ کرنے میں سرگرم ہیں جمعرات کی شب اور جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹیموں نے مشینری کے ہمراہ سیوریج لائنوں کی بھرپور صفائی اور شکایت کا ازالہ کیااور سیوریج سب ڈویژنوں کی جانب سے ایم ڈی واسا کو اپنی اپنی حدود میں ڈی سلٹنگ مہم کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی رپورٹ کے مطابق حسن آباد گیٹ نمبر1سٹریٹ نمبرA1،رحمان کالونی سٹریٹ نمبر15،خوشحال کالونی سٹریٹ نمبر4،نیو ملتان،ملنگنی چوک،زکریا ٹاؤن نزد خواجہ غریب نواز،محمد پورہ،مین روڈ ممتاز آباد،میلاد چوک نواب پور روڈ،قیصر آبادسٹریٹ حضور بخش والی،شاہ ٹاؤن سٹریٹ نمبر10،ولایت حسین کالج،جمال پور کالونی،معصوم شاہ روڈ،اسلم آباد کالونی،بستی فیض آباد Sبلاک،شریف پورہ سٹریٹ نمبر 7کے علاقوں کے درجنوں مین ہولز کی صفائی کی گئی جس پرایم ڈی واسا نے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز سیوریج کو اپنی اپنی حدود میں سیوریج لائنوں کی صفائی مہم میں مزید تیزی لانے اور لائنوں کی صفائی پر مامور سٹاف کیلئے تمام ضروری حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے دریں اثناء سیوریج سب ڈویژنوں کی سطح پر ٹوٹ پھوٹ کے شکار مین ہولز کی مرمت کا سلسلہ بھی جاری ہے اور تمام سیوریج سب ڈویژنوں میں باقاعدگی کے ساتھ مین ہولز کورز کی مرمت کی جا رہی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

کمشنر ملتان کا ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے کا فیصلہ، ون وے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

Next Post
کمشنر ملتان کا ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے کا فیصلہ، ون وے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

کمشنر ملتان کا ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے کا فیصلہ، ون وے کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024