layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: اسپیکر قومی اسمبلی نے 28 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 24, 2025
in پاکستان
0
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: اسپیکر قومی اسمبلی نے 28 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم تحریک انصاف نے ابھی تک شرکت سے معذرت نہیں کی اور نہ ہی مذاکرات ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تحریری اطلاع دی ہے۔ عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ حکومت نے مذاکرات ختم نہیں کیے، اور پی ٹی آئی کو اجلاس میں شریک ہو کر حکومتی موقف سننے کی دعوت دی ہے۔
دوسری جانب، پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف 28 جنوری کو ہونے والے مذاکراتی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے قیام میں تاخیر کی، جس کے باعث مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنا پڑا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے تعاون نہ ملنے پر بات چیت ممکن نہیں رہی، اور پی ٹی آئی نے مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspmln newsppp newsPtI news
Previous Post

لیہ پولیس میں کانسٹیبل/لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے درخواستیں 25 جنوری تک جمع کرانے کی تاریخ مقرر

Next Post

پشاور ہائی کورٹ کا خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں ووٹرز کی تفصیلات جاری، مردوں کی شرح 53.72 فیصد، خواتین کی 46.2 فیصد

پشاور ہائی کورٹ کا خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024