layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ معطل، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت اقدام

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 22, 2024
in علاقائی خبریں
0
سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ معطل، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت اقدام

layyahtv


اٹک(لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت کی شکایات پر کی گئی۔
محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے اساتذہ حضرو اور جنڈ کے اسکولوں میں تعینات تھے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معطل خواتین اساتذہ کو فوری طور پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ابتدائی تعلیم، اٹک میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس قسم کے اقدامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ اس کارروائی کو نظم و ضبط کی بحالی کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

حکومتی کمیٹی کی سنجیدگی پر تحریک کے مستقبل کا انحصار،سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ بانی کریں گے: شوکت یوسفزئی

Next Post

Next Post

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024