لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیزا توصیف کو چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم لیہ تعینات کردیا ہے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔سی ای اوتعلیم شیزا توصیف نے چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع کردی ہے۔
google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0