layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرانسداد سموگ مہم کے تحت سخت کارروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2024
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرانسداد سموگ مہم کے تحت سخت کارروائیاں جاری


لیہ(لیہ ٹی وی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرانسداد سموگ مہم کے تحت سخت کارروائیاں جاری ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرروزانہ کی بنیا د بھٹہ جات کو چیک کرکے سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ جات کے خلاف کریک ڈاون کیاجارہا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمدارشد چغتائی نے تحصیل کروڑ میں کارروائی کرتے ہوئے زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے والے بھٹے کی کچی بھرائی کو مسمار کردیاگیااور وارننگ دیتے ہوئے آئندہ کے لیے سخت کارروائی کا عندیہ دیاگیا۔انہوں نے کہا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے ، سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ جات اور انڈسٹریل یونٹس کو چلانے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے صحت کیمپ کا معائنہ کیا

Next Post

سعودی عرب کے خلاف زہر ناقابل معافی جرم؛ قوم ایسے ہاتھ توڑ دے: وزیراعظم

Next Post
سعودی عرب کے خلاف زہر ناقابل معافی جرم؛ قوم ایسے ہاتھ توڑ دے: وزیراعظم

سعودی عرب کے خلاف زہر ناقابل معافی جرم؛ قوم ایسے ہاتھ توڑ دے: وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024