layyah
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

دیپالپور / کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کچہری میں لڑکی کے ورثاء کا حملہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 21, 2024
in علاقائی خبریں
0

دیپالپور(لیہ ٹی وی) کچہری میں فائرنگ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو شادی کرنا مہنگا پڑھ گیا، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر کچہری میں لڑکی کے ورثاء کا حملہ ،دیپالپور احاطہ کچہری سے لڑکی کو چھیننے کی کوشش لڑکی کے بھائی کی فائرنگ لڑکی کے ورثاء پولیس اور وکلاء میں جھگڑا متعدد افراد زخمی ہو گئے۔جھگڑے کی فوٹیج لیہ ٹی وی ایچ ڈی نے حاصل کرلی۔فوٹیج میں لڑکی کے ورثاء کیجانب سے مارپیٹ کرتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔موقع پر موجود پولیس کیجانب سے لڑکی کو موقع سے بحفاظت بچا لیا گیا۔ فائرنگ سے احاطہ کچہری میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھل کی پہچان ۔۔۔ لیہ تھل میلہ وجیپ ریلی

Next Post

فوڈ سیفٹی آفیسر محکمہ فوڈ اتھارٹی وقار الحسن کا تبادلہ مظفر گڑھ تعینات

Next Post
فوڈ سیفٹی آفیسر محکمہ فوڈ اتھارٹی وقار الحسن کا تبادلہ مظفر گڑھ تعینات

فوڈ سیفٹی آفیسر محکمہ فوڈ اتھارٹی وقار الحسن کا تبادلہ مظفر گڑھ تعینات

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لیہ میں رات گئے کارروائیاں، 29 من ملاوٹی دودھ تلف 26 دودھ بردار گاڑیوں اور 2 ملک شاپس کی چیکنگ، فارملین اور پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر بھاری جرمانے عائد

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور

اپریل 29, 2026
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

اپریل 28, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

اپریل 24, 2026
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

اپریل 24, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024