layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا یونین کونسل تھل جنڈی میں ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے صفائی آپریشن کامعائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 13, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا یونین کونسل تھل جنڈی میں ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے صفائی آپریشن کامعائنہ

اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا یونین کونسل تھل جنڈی میں ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے صفائی آپریشن کامعائنہ
لیہ(نمائندہ جنگ )اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے یونین کونسل تھل جنڈی میں ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے صفائی آپریشن کامعائنہ کیا۔انہوںنے اس موقع پر ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ سیوریج لائنوں کی مکمل صفائی کی جائے تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمہ کو بھی یقینی بنایاجائے۔انہوںنے کہاکہ سڑیٹ لائٹس کو فعال کیاجائے گلی ،محلوں، اہم شاہراہوں، قبرستانوں،پارکس، سڑکات کوصاف کیاجائے ۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کے ستھراپنجاب پروگرام سے شہریوں کومستفیدکرنا اولین ترجیح ہے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیر اعظم COP29 کے افتتاحی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ شامل ہوئے

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقد

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقد

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدکی زیرصدارت سموگ کنٹرول کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024