layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے شہرکے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 11, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے شہرکے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا


لیہ(لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے شہرکے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پرسول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان نے پٹرول پمپس کو چیک کیا اور پٹرول کے کم پیمانے پردو پمپ کو سیل کیا۔انہوں نے کہاکہ شہریوں کم پیمانے پرپٹرول دینا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گی اس سلسلہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ کا عمل جاری ہے پٹرول کے پیمانہ جات میں کمی پر بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں کسی بھی پٹرول پمپ کوناپ تول میں کمی پیشی نہیں کرنے دی جائےگی جو بھی پٹرول پمپ خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرضلع میں ستھرا پنجاب مہم جاری

Next Post

طلبہ و طالبات کسی بھی قسم کی فزیکل سزا کو مکمل طور پر بین قرار دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

Next Post
طلبہ و طالبات کسی بھی قسم کی فزیکل سزا کو مکمل طور پر بین قرار دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

طلبہ و طالبات کسی بھی قسم کی فزیکل سزا کو مکمل طور پر بین قرار دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024