layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

"یوم آزادی کی مناسبت سے سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد کا پیغام: اتحاد، ایمان، اور تنظیم کے اصولوں پر عمل درآمد کی ضرورت”

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 14, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان, ثقافت, سیاست, لیہ
0

سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی سرفراز احمد نے کہا ہے کہ  قائد کے اعظم کے رہنما اصول اتحاد،ایمان اور تنظیم  ملک خداداد کی اساس ہیں، پاکستان ہمارے آباء واجداد کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔77 ویں یوم آزادی پر تمام پاکستانیوں کو تجدید عہد کرنا ہو گا کہ سب سے پہلے پاکستان کو ترجیح دیں گے تاکہ وطن عزیز دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ یوم آزادی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے  سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب نے کہا کہ نوجوان نسل پاکستان کے مستقبل کی امین ہے۔لازوال قربانیوں سے حاصل کردہ پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ذمہ داری ہمارے نوجوانوں پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب نے مل کر اس کو سنوارنے اور نکھارنے میں اپنی توانائیاں صرف کرنی ہیں۔سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب  سرفراز احمد نے طلباء و طالبات کو تعمیر وطن کے لیے اپنی صلاحیتوں، کاوشوں، جہدمسلسل اور عمل پیہم سے کام کرنے کی تلقین کی۔


Tags: layyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu news
Previous Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ملتان ائرپورٹ پر خصوصی اجلاس 

Next Post

پاکستان کی 77ویں یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ٹکٹوں کی نمائش

Next Post

پاکستان کی 77ویں یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ٹکٹوں کی نمائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024