layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات شیڈول جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 13, 2024
in پاکستان, ثقافت, فنون لطیفہ, لیہ
0

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریبات جاری ہیں۔ جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں 13 اگست کو صبح 8 بجے سپورٹس جمنیزیم میں کرکٹ میچ کھیلا جائے گا، جبکہ بوائز اور گرلز بید منٹن کے مقابلہ جات بھی ہوں گے۔ اسی طرح فٹبال، کرکٹ اور ہاکی کے میچ بھی صبح 8 بجے شروع ہوں گے جبکہ 10 بجے ٹیبل ٹینس کے میچ کھیلے جائیں گے۔ جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں 13 اگست کو شام 5 بجے کبڈی میچ ہوگا، رات 8 بجے موسیقی کا پروگرام جبکہ شب 11 بج کر 55 منٹ پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

Tags: INDEPENDANCEDAYlayyah newsNational News
Previous Post

اتحادیوں نے خیر مقدم کیا، پی ٹی آئی نے فیض حمید کے کورٹ مارشل پر خاموشی برقرار رکھی

Next Post

لیہ:ضلع میں میگا صفائی آپریشن شروع

Next Post

لیہ:ضلع میں میگا صفائی آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024