layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کے لاڈی اڈا میں ڈرائیوران کو لیکچرز، ہیلمٹ، لین لائن اور رفتار کی پابندی کو محفوظ سفر کیلئے ناگزیر قرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 27, 2026
in لیہ
0
ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کے لاڈی اڈا میں ڈرائیوران کو لیکچرز، ہیلمٹ، لین لائن اور رفتار کی پابندی کو محفوظ سفر کیلئے ناگزیر قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) روڈ سیفٹی آگاہی مہم: ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے لیہ جنرل بس اسٹینڈ لاڈی اڈا پر ڈرائیوران اور اڈا مالکان کو روڈ سیفٹی آگاہی مہم کے حوالے سے لیکچرز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہم کا بنیادی مقصد شہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اجاگر کرنا اور قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کی جانب سے عوام الناس کو لین لائن کی پابندی، ہیلمٹ اور سائیڈ مررز کے استعمال، اوور اسپیڈنگ سے گریز اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کو ہدایت کی کہ وہ ہر صورت ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں، سائیڈ شیشے نصب رکھیں اور دوران سفر لین لائن کی مکمل پابندی کریں۔ ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے کہا کہ تیز رفتاری، لاپرواہی سے اوورٹیک کرنا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کی بڑی وجوہات ہیں جن سے بچاؤ ذمہ دارانہ رویے سے ہی ممکن ہے۔ شہریوں کو تاکید کی گئی کہ وہ سڑک کے بائیں جانب سفر کریں اور اپنی و دوسروں کی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل پر ٹرپل سواری مکمل طور پر ممنوع ہے جبکہ بسوں کی چھتوں پر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسکول رکشوں میں بچوں کو سائیڈوں پر لٹکانے یا چھت پر بٹھانے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسی طرح جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے واضح کیا کہ یہ اقدامات صرف چالان کرنے کے لیے نہیں بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ محفوظ سفر کو یقینی بناتے ہوئے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، خلاف ورزی پر میڈیکل سٹورز کے خلاف کارروائیاں تیز دو کیسز میں پراسیکیوشن کی منظوری، تین میڈیکل سٹورز کو شوکاز نوٹس، غیر معیاری ادویات کے کاروبار پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان

Next Post

عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024