زراعت

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت محمدطلحہ شیخ نے ضلع لیہ، پیر جگی شریف، لدھانہ اور جمن شاہ میں کھاد فروخت کرنے والی مارکیٹوں کا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی طرف سے کاشتکاروں کو سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں قائم کسان سہولت سنٹر مکمل فعال ہیں اور کاشتکاروں کو معیاری کھاد، بیج اور رہنمائی...

Read moreDetails

کپاس و تلوں کے کیڑوں سے تحفظ کیلئے کاشتکاروں کی تربیت، سنجینٹا اور محکمہ زراعت کا مشترکہ سیمینار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب محکمہ زراعت توسیع لیہ کی طرف سے کپاس اور تلوں میں کیڑوں اور بیماریوں کے تدارک کے لیے کاشتکاروں کو آگاہی کی فراہمی دی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ زراعت اور مقامی زرعی...

Read moreDetails

محکمہ زراعت کا ڈیلرز اجلاس، اوورچارجنگ پر سخت کارروائی کی تنبیہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی( محکمہ زراعت توسیع لیہ میں کھاد، بیج اور زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کا اجلاس منعقدہوا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت لیہ شیخ عاشق حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ڈیلر ز کی مانیٹرنگ کیلئے...

Read moreDetails

کپاس اور تل کی بہتر پیداوار کے لیے زراعت توسیع لیہ کے زیر اہتمام سیمینار، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کا کسانوں کو چھدرائی اور جدید کاشتکاری طریقوں پر عمل کی تاکید، ماڈل فارم کے قیام کا اعلان

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرمحکمہ زراعت توسیع لیہ کے زیر اہتمام کپاس اور تل کی بہتر پیداوار کے لیے سیمینار منعقدہوا۔تقریب سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد عاشق حسین نے خطاب کرتے...

Read moreDetails

تل کی کاشت سے 1.5 ارب ڈالر کی برآمد، کسان فوری کاشت کریں: محکمہ زراعت ، سیمینار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت طلحہ شیخ کا خطاب، موسمیاتی مزاحم اقسام متعارف، کپاس کی بروقت کاشت کی بھی تلقین

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت کے زیراہتمام تل کی کاشت کے فروغ کے بارے میںچک نمبر150میںڈیرہ محمداقبال ہانس میں سیمینار منعقدہوا۔ سیمینار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ محمد طلحہ شیخ نے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تلوں کی...

Read moreDetails

جعلی کھاد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گوداموں سے سیمپل حاصل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کاشتکاروں کو معیاری بیج اور زرعی مداخل کی فراہمی کے لئے محکمہ زراعت لیہ کا بڑا اقدام۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں زرعی کوآپریٹو سوسائٹیز کا انقلابی اقدام، کسانوں کے لیے قرضہ جات، شجرکاری اور موسمیاتی آگاہی سیمینار کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز اور سیکرٹری کو آپریٹو احمد جاوید قاضی کے احکامات کی روشنی میں محکمہ کو آپریٹوز پنجاب ضلع لیہ کا انقلابی قدم محکمہ زراعت جنگلات اور لائیو سٹاک کے مشترکہ تعاون سے زرعی...

Read moreDetails

صوبہ پنجاب میں کپاس کی اگیتی کاشت میں نمایاں اضافہ کپاس کی اگیتی کاشت کے مرحلہ کے اختتام پر 8 لاکھ سے زائد رقبہ پر کاشت مکمل۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ رواں سیزن کپاس کی اگیتی کاشت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ کپاس کی اگیتی کاشت کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے25 ہزار روپے کا خصوصی پیکج دیا۔...

Read moreDetails

سی سی آر آئی فارمرز کمیٹی اجلاس میں ماہرین کی شرکت، بیج، کھاد اور سپرے کے بارے میں تفصیلی سفارشات جاری

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان میں آج فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا پہلا اجلاس ڈائریکٹرسی سی آر آئی ملتان ڈاکٹر محمد نوید افضل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے کپاس کے...

Read moreDetails
Page 2 of 13 1 2 3 13