علاقائی خبریں

لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

22جنوری لیہ ٹی وی:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ اتھارٹی کے مطابق چھاپے کے دوران 16 کلو کیمیکل، 3...

Read moreDetails

سندھ اسمبلی میں طلباء یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد، حکومت کا عملدرآمد پر موقف واضح

کراچی (لیہ ٹی وی)سندھ اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی طلباء یونین کے انتخابات سے متعلق قرارداد کو اکثریت رائے سے مسترد کر دیا۔ محمد فاروق نے اجلاس کے دوران کہا کہ طلباء یونین کی بحالی کے...

Read moreDetails

ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کیس: پیشی نہ ہونے پر ٹاؤن میونسپل کمشنر کی گرفتاری کا حکم

کراچی(لیہ ٹی وی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے کیس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر بلدیہ محمد عارف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر وہ 28 جنوری...

Read moreDetails

میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(لیہ ٹی وی )سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے مقدمے میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف...

Read moreDetails

تونسہ شریف: درندہ صفت شوہر نے دیور کے ہمراہ بیوی کو پیسوں کے لیے پھانسی دے کر قتل کر دیا

تونسہ شریف (نمائندہ لیہ ٹی وی )تونسہ شریف کے علاقے بستی بھٹہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پیسوں کے جھگڑے کے باعث درندہ صفت شوہر یسین اور اس کا دیور امین نے چھ بچوں کی ماں، 35 سالہ...

Read moreDetails

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سمیت 12 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سمیت 12 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی ،محکمہ اطلاعات پنجاب کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ تعلقات عامہ کے 12 افسران کو گریڈ 18 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور...

Read moreDetails

ایدھی ہومز کے انتظامات بہتر بنائیں، کمشنر مریم خان کی ہدایات

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کے ہمراہ ایدھی ہومز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایدھی ہومز میں لاوارث افراد کے لیے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے جائزہ اجلاس میں اہم فیصلے

ملتان (لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے حوالے سے کمشنر آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر مریم خان نے کی، جبکہ آر پی او سہیل چوہدری، ڈی سی...

Read moreDetails

ملتان کے اہم چوکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا حکم، کمشنر مریم خان کا بڑا اقدام

ملتان (لیہ ٹی وی) کمشنر مریم خان نے پی ایچ اے کو شہر اولیاء کے اہم چوکوں، سڑکوں اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا ٹاسک دے دیا۔ انہوں نے اجلاس کے دوران کہا کہ ملتان کے اہم چوکوں...

Read moreDetails

بھکر: خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز بھی برآمد

بھکر (لیہ ٹی وی) - بھکر کے علاقے شیرگڑھ سے خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم خواتین سے زیادتی کے دوران ان کی ویڈیوز بھی بناتا تھا، جو...

Read moreDetails
Page 18 of 26 1 17 18 19 26