layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

layyahtv


22جنوری لیہ ٹی وی:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لڈن کے علاقے چاہ مولوی والا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلز سے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ اتھارٹی کے مطابق چھاپے کے دوران 16 کلو کیمیکل، 3 کلو خشک پاؤڈر اور جعلی دودھ بنانے میں استعمال ہونے والی مشینری ضبط کر لی گئی ہے۔
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
اس سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملتان ڈویژن میں بھی مختلف کارروائیاں کی گئیں، جن میں میٹ اینڈ پولٹری شاپس، ریسٹورنٹس، ڈرنک کارنرز، اور ہول سیل پوائنٹس کی انسپکشن کی گئی۔ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد کاروباروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کی صحت اور معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کے لیے غیرمعیاری اور مضر صحت اشیاء کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspfa newspunjab food athourty news
Previous Post

پاکستان کا معاشی استحکام ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور برآمدات کے فروغ پر منحصر ہے، وزیر خزانہ

Next Post

کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

Next Post
کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024