layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in پاکستان
0
کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

layyahtv


22 جنوری، لیہ ٹی وی: کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران 19 سے 21 جنوری تک جاری رہنے والے آپریشن میں بڑی تعداد میں غیرقانونی ہتھیار برآمد کر لیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس آپریشن میں مقامی عمائدین اور عوام نے بھرپور تعاون کرتے ہوئے اہم معلومات فراہم کیں، جس کی مدد سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیابی حاصل ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی علاقے میں دیرپا امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آج ممکنہ طور پر ایک قافلہ سامانِ رسد لے کر پاراچنار روانہ ہوگا۔ معاہدے کے مطابق شرپسندوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
واضح رہے کہ چند دن قبل لوئر کرم کے علاقے بگن میں کھانے پینے کے سامان لے جانے والے قافلے پر حملے کے بعد حکام نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا تھا۔ اس آپریشن کے ذریعے علاقے میں امن و امان کی بحالی کی کوششوں کو مزید تقویت ملی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لڈن میں جعلی دودھ تیار کرنے والا گروہ گرفتار، کیمیکل اور مشینری ضبط

Next Post

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024