layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 22, 2025
in پاکستان, زراعت
0
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا اعلان: چین میں زرعی تربیت کے لیے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت اٹھائے گی

layyahtv


22 جنوری، لیہ ٹی وی: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین میں زرعی تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی طلباء کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیرِ اعظم نے یہ اعلان چین جانے والے پاکستانی طالب علموں سے متعلق ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔
اجلاس میں وزیرِ اعظم نے زرعی شعبے میں تربیت کے لیے منتخب طلباء میں شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پورٹل کے ذریعے درخواستوں کی اسکروٹنی کے دوران سلیکشن میں شکایات کے ازالے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ملک ہے اور اس کی زرعی ترقی بے مثال ہے۔ اپنے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے چینی قیادت سے پاکستانی طلباء کے لیے زرعی شعبے میں جدید تربیت فراہم کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر چین نے مثبت جواب دیا۔
شہباز شریف نے بتایا کہ اللّٰہ کے فضل سے بہت جلد چین کے لیے طلباء کا پہلا بیچ روانہ ہوگا تاکہ وہ زرعی شعبے میں جدید تربیت حاصل کر سکیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ان طلباء میں 10 فیصد خصوصی کوٹہ بلوچستان کے طلباء کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے طلباء کو زرعی تربیت فراہم کرنے کے لیے چین کی جانب سے اس موقع کی فراہمی پر شکر گزار ہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newspm newsshabaz sharif news
Previous Post

کرم کے علاقے بگن سے غیرقانونی ہتھیاروں کی بڑی کھیپ برآمد، امن کی بحالی کی جانب اہم قدم

Next Post

کراچی کے جناح اسپتال میں جنسی ہراسگی کا واقعہ، سربراہ یورولاجی ڈپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
کراچی کے جناح اسپتال میں جنسی ہراسگی کا واقعہ، سربراہ یورولاجی ڈپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے جناح اسپتال میں جنسی ہراسگی کا واقعہ، سربراہ یورولاجی ڈپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024