layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سندھ اسمبلی میں طلباء یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد، حکومت کا عملدرآمد پر موقف واضح

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 21, 2025
in پاکستان, علاقائی خبریں
0
سندھ اسمبلی میں طلباء یونین کے انتخابات کی قرارداد مسترد، حکومت کا عملدرآمد پر موقف واضح

layyahtv


کراچی (لیہ ٹی وی)سندھ اسمبلی نے جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی طلباء یونین کے انتخابات سے متعلق قرارداد کو اکثریت رائے سے مسترد کر دیا۔ محمد فاروق نے اجلاس کے دوران کہا کہ طلباء یونین کی بحالی کے احکامات دو ماہ قبل دیے گئے تھے اور سپریم کورٹ بھی طلباء یونین کے انتخابات کرانے کے احکامات دے چکی ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ طلباء کے بنیادی حقوق کے مطابق انتخابات جلد کرائے جائیں۔
اس پر وزیرِ پارلیمانی امور ضیاء النجار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ طلباء یونینز پر عملدرآمد ہو رہا ہے اور پیپلز پارٹی کا اس معاملے پر اپنا موقف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے طلباء یونینز پر عائد پابندیاں ہٹا دی ہیں اور اس قرارداد کی ضرورت نہیں۔

Tags: inter national newsislamabad newsjmat islami newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsppp newssindh asmbli news
Previous Post

سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات پر سماعت، رجسٹرار سپریم کورٹ کی توہینِ عدالت کی کیس میں پیشی، ججز کمیٹی کے فیصلے پر شدید سوالات

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں خصوصی بچوں کے لیے میڈیکل اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں خصوصی بچوں کے لیے میڈیکل اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لیہ میں خصوصی بچوں کے لیے میڈیکل اسکریننگ کیمپ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024