علاقائی خبریں

لیاری میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق، دولہا گرفتار

کراچی (لیہ ٹی وی)کراچی کے علاقے لیاری میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے ڈھائی سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے فائرنگ کے الزام میں دولہا آفتاب سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دولہا...

Read moreDetails

نیب ملتان کا بڑا ایکشن! ایم پی اے علی اصغر گرمانی اور بھائی فیصل تحسین کی اراضی فریز

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) نیب ملتان نے بدعنوانی، غیر منظور شدہ ہاؤسنگ کالونی کے پلاٹ فروخت کرنے اور دیگر سنگین مالی بے ضابطگییوں کے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے علی اصغر خان گرمانی (حال ایم پی اے لیہ)اور اس کے...

Read moreDetails

لیہ میں "دھی رانی پروگرام” کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی، 13 فروری کو شاندار تقریب کا انعقادہوگا

لیہ (لیہ ٹی وی)لیہ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی اقدام "دھی رانی پروگرام" کے تحت 88 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب 13 فروری کو رائل گارڈن میرج ہال میں منعقد ہوگی۔ ہر جوڑا 18 مہمانوں کے ساتھ تقریب میں...

Read moreDetails

معاشی ترقی اور سیاحت کے فروغ کے لیے ٹیکنالوجی اہم، گورنر سندھ

کراچی: (لیہ ٹی وی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، جو معیشت اور سیاحت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں...

Read moreDetails

وفاقی حکومت نے سندھ کے تعلیمی فنڈز پر وضاحت طلب کرلی

کراچی: (لیہ ٹی وی) وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محی الدین وانی نے صوبہ سندھ سے عالمی بینک کے 4 ارب 10 کروڑ روپے کے تعلیمی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ وفاقی سیکریٹری نے...

Read moreDetails

سی ٹی ڈی کی کارروائی، پنجاب کے مختلف شہروں سے 15 دہشت گرد گرفتار

لاہور: (لیہ ٹی وی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد...

Read moreDetails

لیہ میں جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر دفعہ 144 نافذ، 9 فروری تک پابندی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لیہ نے نقصِ امن اور سڑکوں کی بندش کے خدشے کے پیش نظر ضلع بھر کی ریونیو حدود میں جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر دفعہ 144 کے تحت 9 فروری تک پابندی عائد...

Read moreDetails

لیہ کے نواحی علاقے میں سور کے غیر قانونی شکار پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کے نواحی علاقے چک نمبر 169 ٹی ڈی اے میں سور کے شکار کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے انسپکٹر...

Read moreDetails

لیہ یونیورسٹی کے طالب علم کی وفات پر سوشل میڈیا پروپیگنڈا، یونیورسٹی کا ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) یونیورسٹی آف لیہ نے گزشتہ سے پیوستہ روز اچانک طالب علم کی ڈیتھ کے بعد سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ خبروں کی اپلوڈنگ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں کھیلوں کے فروغ کے اقدامات، بیڈمنٹن فائنل میں ڈی جی خان ٹیم فاتح

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات جاری ہیں ۔نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ دیگرکو بھی چاک و چوبندرکھنے کے لیے کھیل کے مواقع فراہم کیے جارہے ہیں۔اس سلسلہ میں...

Read moreDetails
Page 11 of 27 1 10 11 12 27