صحت و غذا

ڈپٹی کمشنر لیہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 11 کیسز زیر غور، 7 کیسز پراسیکیوشن کو بھجوا دیے گئے، 4 میڈیکل سٹور مالکان کو وارننگ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس۔ بورڈ میں 11 کیسز پیش کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر کی ڈرگ ایکٹ کے تحت 7 کیس پراسیکیوشن کو بھیجنے کی...

Read moreDetails

سیکریٹری ہیلتھ پنجاب نادیہ ثاقب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ، صفائی، ادویات، عملے کی حاضری اور مریضوں کو مفت سہولیات کا جائزہ، نظامِ علاج مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )سیکریٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ کا تفصیلی معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف...

Read moreDetails

نوجوانوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے “بہتر قدم” مہم کا آغاز، لیہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد، والدین بننے کی ذمہ داری، زچہ و بچہ کی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی پر نوجوانوں کو آگاہی دی جائے گی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) نوجوانوں میں صحت مندانہ طرزِ زندگی، ذمہ دار والدین بننے کے شعور اور زچہ و بچہ کی صحت کے فروغ کے لیے “بہتر قدم” کے عنوان سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا جا رہا...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، صفائی، ادویات اور مریضوں کی سہولیات پر اطمینان، غفلت برداشت نہ کرنے کی ہدایت

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے ضلع لیہ کے دورہ کے دوران تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ کا معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو لیہ کے سٹروک مینجمنٹ یونٹ کی بڑی کامیابی—فالج کی مریضہ 72 گھنٹوں میں صحت یاب جدید تھرومبولائٹک انجکشن اور فوری تشخیص سے مریضہ خطرے سے باہر—جنوبی پنجاب کے پہلے سٹروک سینٹر نے قیمتی جان بچا لی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں قائم جدید سٹروک مینجمنٹ یونٹ نے قلیل مدت میں ایک بڑی اور قابلِ تحسین کامیابی حاصل کر لی ہے۔ فالج (Stroke) کا شکار ہونے والی پہلی مریضہ کو بروقت اور...

Read moreDetails

مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف ایکشن ،ڈاکٹر سرنڈر ،ڈسپنسر وارڈ سرونٹ معطل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مقتولین کے پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کے لیے میڈیسن باہر سے منگوانے کا واقعہ فتح پور ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر، عملہ کے خلاف ایکشن ،ڈاکٹر سرنڈر ،ڈسپنسر وارڈ سرونٹ معطل واقعات کے مطابق گزشتہ سے پیوستہ...

Read moreDetails

سپیشل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب شہباز حسین نقوی کا دورہ لیہ۔ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ نے ڈی سی آفس میں پولیو مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) سپیشل سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب شہباز حسین نقوی کا دورہ لیہ۔ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ نے ڈی سی آفس میں پولیو مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اس موقع پر...

Read moreDetails

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لیہ یں انسانی صحت سے کھلواڑ کی ایک اور کوشش ناکام، حافظ موڑ کروڑ لال عیسن میں گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی،ساڑھے 3 من مضر صحت گوشت تلف، سپلائر کو 50 ہزارروپے جرمانہ عائد،

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لیہ یں انسانی صحت سے کھلواڑ کی ایک اور کوشش ناکام، حافظ موڑ کروڑ لال عیسن میں گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی،ساڑھے 3 من مضر صحت گوشت تلف، سپلائر کو 50...

Read moreDetails

لیہ میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے جاری، فنگر مارکنگ کا عمل چیک، پانچ سال سے کم عمر کوئی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے پہاڑ پور،کوٹ سلطان ،لدھانہ اور چک نمبر172ٹی ڈی اے میں پا نچ سال سے...

Read moreDetails

لیہ میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، دو مقدمات درج، ملک شاپ پر 50 ہزار روپے جرمانہ

لیہ،11 دسمبر 2025(نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی نگرانی میں ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران ہزار لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ...

Read moreDetails
Page 5 of 23 1 … 4 5 6 … 23

تازہ ترین