صحت و غذا

غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 150 کلو مضرِ صحت گوشت تلفڈپٹی ڈائریکٹر وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں کارروائی، مالک گرفتار، مقدمہ درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرِ صحت گوشت کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیہ وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے بستی جوتا سعید فارم لیہ میں...

Read moreDetails

کوٹ سلطان میں دودھ مافیا کی جعلسازی بے نقاب، 550 لیٹر جعلی دودھ تلف، مالک گرفتارپاؤڈر اور کیمیکلز سے دودھ تیار کیا جا رہا تھا، ایف آئی آر درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی عوام کو ہیلپ لائن 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوٹ سلطان میں ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 550 لیٹر جعلی دودھ تلف کر دیا۔ کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ پاؤڈر اور مختلف کیمیکلز کی مدد سے جعلی دودھ...

Read moreDetails

انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں...

Read moreDetails

کلینک آن وہیلز بستی کوہنہ پہنچ گیا، دیہی علاقوں میں دہلیز پر علاج کی سہولت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام کلینک آن وہیلز لوہانچ نشیب بستی کوہنہ پہنچ گئے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی خصوصی ہدایت پر کلینک آن وہیلز دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کو گھر...

Read moreDetails

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام پر لیہ میں عملدرآمد جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع میں ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے اور گرین بیلٹس، پارکوں کی بحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جا...

Read moreDetails

انسداد ڈینگی کے لیے ضلعی محکموں کو فعال اور مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسرصحت ڈاکٹرشاہدریاض و محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔اے ڈی سی جی شبیر...

Read moreDetails

ضلع لیہ کے علاقہ تحصیل چوبارہ میں بچوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی 2جاں بحق ،4چلڈرن ہسپتال ملتان ریفر،دیگر گھروں میں بیمار،محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)خسرہ ڈائریا یا کچھ اور چوبارہ کے علاقہ میں ایک ہی فیملی کے کئی کمسن بچے بیمار متعدد ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں داخل دو بچے دم توڑ گئے تفصیل کے مطابق چوبارہ نواں کوٹ کے علاقہ بخشے...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو مہم جاری، فنگر مارکنگ سے ویکسین کی تصدیق

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے جکھڑپکا،بیٹ وساوا،بکھری احمدخان ودیگر دریائی علاقوں میں پا نچ سال سے کم عمر...

Read moreDetails

انسداد پولیو مہم جاری، ڈی سی لیہ کی نگرانی میں ٹیمیں فیلڈ میں متحرک، افسران کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے دن بھی جاری ہے۔ پولیو ٹیمیں فکسڈ، ٹرانزٹ پوائنٹ اور فیلڈ میں متحرک ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تمام ٹیموں اور مہم کی کڑی نگرانی کی...

Read moreDetails

لیہ: انسداد پولیو مہم پہلے روز 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسدادپولیومہم میں ٹارگٹ کے حاصل کردہ اہداف بارے اور کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمیدخان ،نور محمد،ثناءاللہ ہنجرا،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی...

Read moreDetails
Page 3 of 18 1 2 3 4 18