صحت و غذا

تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں تھیلیسیمیا یونٹ کی ایکسٹینشن کر دی گئی۔ تھیلیسیمیا یونٹ میں بیڈز کی تعداد 5 سے بڑھا کر 13 کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے...

Read moreDetails

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین کا پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران مختلف علاقوں کا معائنہ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ غلام محی الدین نے پولیو کے خاتمے کی قومی مہم کے دوران تحصیل کروڑ کی یونین کونسل نوشہرہ تھل کلاں میں ٹرنزٹ پوائنٹ اڈا قاضی آباد، یونین کونسل نواں کوٹ میں...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو کی تین روزہ قومی مہم کا آغاز، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے افتتاح کیا،ڈی سی نے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے، وٹامن اے کی خوراک دی؛ ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ضلع لیہ میں بھی انسداد پولیو کی 3 روزہ قومی مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں مہم کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر...

Read moreDetails

ڈی ایچ کیو لیہ: اکسیجن سلنڈر اسکینڈل کی آخری ادائیگی بھی مکمل، 2 کروڑ 37 لاکھ روپے جاری ،ڈاکٹروں کا تشویش کا اظہار، ایک سال میں اتنی خطیر رقم کی اکسیجن استعمال پر سوالیہ نشان، ممکنہ بدعنوانی کا خدشہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ،اکسیجن سلنڈر سیکنڈل کی اخری ادائیگی 50 لاکھ بھی گزشتہ روز کر دی گئی کل دو کروڑ 37 لاکھ روپے ادا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز کا لیہ میں انتہائی...

Read moreDetails

لیہ میں انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے پر تقریب، ذہنی صحت کی اہمیت اجاگر، ڈپٹی کمشنر، ماہرینِ نفسیات اور سماجی شخصیات کی شرکت؛ ذہنی صحت سے متعلق منفی تصورات کے خاتمے اور آگاہی مہم پر زور

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)دنیا بھر کی طرح لیہ میں بھی انٹرنیشنل مینٹل ہیلتھ ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار، اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید نیازی، سی ای او ہیلتھ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا اچانک دورہ، سہولیات کا تفصیلی جائزہ

مریضوں اور لواحقین سے براہِ راست ملاقات، سی ٹی سکین اور ایکسرے سیکشن کا معائنہ، ڈاکٹرز و سٹاف کو ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایت "مریضوں کی سہولت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ ہر قدم پر...

Read moreDetails

لیہ میں انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع، 4 لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گیڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت اجلاس، ناقص کارکردگی پر کارروائی کا اعلان، 1797 ٹیمیں خدمات سرانجام دیں گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکی زیرصدارت انسداد پولیومہم کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہدملک،شبیراحمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،سی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرغلام محی الدین ،ڈاکٹرمحمدیونس کلیہ،ڈی ای او گل شیر،انچارج سیکورٹی برانچ...

Read moreDetails

غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 150 کلو مضرِ صحت گوشت تلفڈپٹی ڈائریکٹر وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں کارروائی، مالک گرفتار، مقدمہ درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرِ صحت گوشت کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیہ وقار الحسن بودلہ کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے بستی جوتا سعید فارم لیہ میں...

Read moreDetails

کوٹ سلطان میں دودھ مافیا کی جعلسازی بے نقاب، 550 لیٹر جعلی دودھ تلف، مالک گرفتارپاؤڈر اور کیمیکلز سے دودھ تیار کیا جا رہا تھا، ایف آئی آر درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی عوام کو ہیلپ لائن 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوٹ سلطان میں ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 550 لیٹر جعلی دودھ تلف کر دیا۔ کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ پاؤڈر اور مختلف کیمیکلز کی مدد سے جعلی دودھ...

Read moreDetails

انسدادِ ڈینگی مہم تیز، 997 ایکٹیویٹیز، 336 نوٹس جاری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقدہوا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں...

Read moreDetails
Page 2 of 17 1 2 3 17