layyah
بدھ, دسمبر 17, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے جاری، فنگر مارکنگ کا عمل چیک، پانچ سال سے کم عمر کوئی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 17, 2025
in صحت و غذا
0
لیہ کی بیٹی مہر النساء نے تاریخ رقم کر دی، نیشنل گیمز میں چار گولڈ میڈلز حاصل، انٹرنیشنل تیکوانڈو پلیئر مہر النساء اب تک 89 گولڈ اور 8 سلور میڈلز جیت چکیں، اہلیانِ لیہ میں خوشی کی لہر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں انسداد پولیومہم کامیابی سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے پہاڑ پور،کوٹ سلطان ،لدھانہ اور چک نمبر172ٹی ڈی اے میں پا نچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو سے بچاؤکی ویکسین پلانے کے عمل کی تصدیق کے لیے بچوں کی فنگر مارکنگ کو چیک کیا۔انہوں نے پولیو ٹیموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں پولیو کے مائیکرو پلان پر پوری طرح عملدرآمد کیا جائے اور اس بات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے کہ ضلع بھر میں کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاوکی ویکسین پینے سے رہ نہ جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیو سے پاک معاشرہ ہماری اولین ترجیح ہے اور اسے یقینی بنانے کے لیے دستیاب وسائل اور افرادی قوت کو بروئے کار لایا جائے

Previous Post

لیہ کی بیٹی مہر النساء نے تاریخ رقم کر دی، نیشنل گیمز میں چار گولڈ میڈلز حاصل، انٹرنیشنل تیکوانڈو پلیئر مہر النساء اب تک 89 گولڈ اور 8 سلور میڈلز جیت چکیں، اہلیانِ لیہ میں خوشی کی لہر

Please login to join discussion

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024