قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے توانائی،اوور بلنگ، آئی پی پیز کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی (پاور ڈویژن) نے اوور بلنگ اورآئی پی پیز کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں آئی پی پیز سے تفصیلی بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔...
Read moreDetails













