layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کےرحیم یار خان کے دورے کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


رحیم یارخان 24اگست(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کےرحیم یار خان کے دورے کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے ماچھکہ حملے میں زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی عیادت بھی کی۔زخمی پولیس جوانوں کے حوصلے بلند تھے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر امجد راو نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بریفنگ دی۔ پرنسپل شیخ زید میڈیکل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو فراہم کی جانیوالی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماچھکہ حملے میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کی فیملیز کی مکمل دیکھ بھال کی جائےگی۔ انہوں نے بتایا کہ کچےکے ڈاکووں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن جاری ہے۔

Previous Post

تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود میں پولیس مقابلہ،45 سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی

Next Post

چہلم امام حسین کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

Next Post
چہلم امام حسین کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

چہلم امام حسین کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024