layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود میں پولیس مقابلہ،45 سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in لیہ
0
تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود میں پولیس مقابلہ،45 سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی

لیہ24اگست(لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود میں پولیس مقابلہ،45 سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث ملزم زخمی۔دوران ناکہ بندی مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے پر ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے عصمت اللہ نامی ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔ملزم عصمت اللہ کے دیگر ساتھی عبدالرحمٰن،منور علی اور دلاور حسین فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے زخمی ڈکیت عصمت اللہ کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہسپتال کروڑ لعل عیسن منتقل کر دیا۔پزخمی ملزم 45 سے زائد چوری، راہزنی،نقب زنی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔زخمی ڈکیت عصمت اللہ کا تعلق بین الاضلاعی گینگز ڈوڈا گینگ اور کشمیرا گینگ سے بھی ہے۔پولیس نے موقع سے موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد کر لیا،فرار ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپےمارے جارہے ہیں

Previous Post

تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کےرحیم یار خان کے دورے کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے شیخ زید ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کےرحیم یار خان کے دورے کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024