layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تونسہ شریف میں عید گاہ روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دونوں دہشت گرد ہلاک

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 25, 2024
in پاکستان
0
تونسہ شریف میں عید گاہ روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دونوں دہشت گرد ہلاک

تونسہ شریف 24اگست (لیہ ٹی وی )تونسہ شریفمیں عید گاہ روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دونوں دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او تھانہ وہوا صادق برمانی کانسٹیبل زمر دخان زخمی، زخمی اہلکار ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے پولیس پر ہینڈ گرنیڈ پھینکے، دو ہینڈ گرینڈ نہیں پھٹ سکے، تیسرا ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے دونوں دہشت گرد موقع پر جاں بحق ہو گئے، لاشیں تونسہ ہسپتال منتقل،پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت نہ ہوسکی۔ 

Previous Post

بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ فتح

Next Post

دہشت گردوں کاحملہ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 مسافر جاں بحق

Next Post
دہشت گردوں کاحملہ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 مسافر جاں بحق

دہشت گردوں کاحملہ بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 23 مسافر جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024