layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سینئر نائب صدر نے رحیم یار خان میں پولیس پارٹی پر حملے کی مذمت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in پاکستان
0
پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سینئر نائب صدر نے رحیم یار خان میں پولیس پارٹی پر حملے کی مذمت

ملتان24اگست(لیہ ٹی وی) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سینئر نائب صدر نے رحیم یار خان میں پولیس پارٹی پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں 12 افراد شہید ہو گئے۔جمعہ کو یہاں جاری ایک بیان میں مخدوم احمد محمود نے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو اس سانحہ پر گہرا دکھ ہوا ہے اور شہداء کے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔انہوں نے زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی اور شہید اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قربانیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید اہلکاروں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔

Previous Post

پاکستان ایئر فورس (PAF) کے ایک C-130 طیارہ پر جمعہ کو 28 پاکستانی زائرین کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

Next Post

ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی مسجد کرنال والی تھانہ سٹی لیہ میں کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024