layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی مسجد کرنال والی تھانہ سٹی لیہ میں کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 24, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی مسجد کرنال والی تھانہ سٹی لیہ میں کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں


لیہ24اگست( لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ْانصاف ہر شہری کا حق ٗ پر عمل کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ اسد الرحمن کی سربراہی میں لیہ پولیس کی طرف سے مسجد کرنال والی تھانہ سٹی لیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ،ڈی پی او لیہ نے خود سائلین کے مسائل سنے ،اسد الرحمن نے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کےلئے متعلقہ پولیس افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں ،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید و دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے،ڈی پی او لیہ اسد الرحمن نے کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کا خاتمہ کرکے شہریوں کا احساس تحفظ فراہم کیا جائے گا ،شہریوں کے جان و مال کے تحٖفظ کےلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ،کھلی کچہری کے اختتام پر سانحہ میں شہید ہونے والے پولیس افسران کےلئے خصوصی دعا کی گئی

Previous Post

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سینئر نائب صدر نے رحیم یار خان میں پولیس پارٹی پر حملے کی مذمت

Next Post

تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار

Next Post
تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار

تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس کی بڑی کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش گر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024