اسلام آباد24 اگست (لیہ ٹی وی) صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس منگل (27 اگست) کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔صدر مملکت نے سینٹکا اجلاس آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 54(1) میں دیئے گئے اختیارات کو باستعمال کرتے ہوئے طلب کیاہے۔
google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0